انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رسول اکرمﷺ کی تحریر حضور اکرم ﷺ نے بنو ثقیف کے لئے یہ تحریر لکھ دی: بسم اﷲ الرحمن الرحیم! اﷲ کے رسول محمد النبی کی جانب سے مومنین کی طرف ، وجّ کے درخت نہیں کاٹے جائیں اور اس میں شکار کیاجائے گا، جو شخص اس میں سے کچھ بھی کر تا پایا جائے گا اسے درّوں کی سزا دی جائے گی اور اس کے کپڑے اتار لئے جائیں گے ، پھر اگر اس سے بھی زیادہ تجاوز کرے گا تو اسے پکڑ کر محمد النبی کے پاس لایا جائے گا، اور یہ محمد النبی رسول اﷲ کا حکم ہے ( ابن ہشام) لات کے انہدام اور اہل طائف کے قبول اسلام کی ہیبت سے حجاز کے باقی قبائل اور قریئے بھی مسلمان ہوگئے،