انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
چار رکعت والی نفل میں کیا قعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟ چار رکعت والی نفل میں دو رکعت پر تشہد میں درود شریف و دعاء اور تیسری رکعت کی ابتداء میں ثناء، تعوذ و تسمیہ پڑھ سکتے ہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۲۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۳۴۰،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)