انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نکسیر سے وضو ٹوٹ جاتا ہےیا نہیں؟ نکسیر سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اس لیے نماز کے دوران نکسیر ہو تو وضو کرکے دوبارہ نماز پڑھے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)