انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سریہ حضرت غالب بن عبداللہ لیثی بجانب وادیٔ نخل(رمضان۷ہجری) حضور اکرم ﷺ حضرت غالب ؓ بن عبداللہ لیشی کو میفعہ کی جانب بھیجا جو نجد کی جانب بطن نخل سے آگے ہے ، اس کے اورمدینہ کے درمیان تقریباً ۹۶ میل کا فاصلہ ہے ، یہ سریہ (۱۳۰) افراد پرمشتمل تھا ، انہوں نے ان پر حملہ کر کے کئی افراد کو قتل کر دیا اور بہت سے اونٹ اور بکریاں لے کر مدینہ واپس آ گئے ، اس جنگ میں کسی آدمی کو قیدی نہیں بنایا گیا۔