انوار اسلام |
س کتاب ک |
جنبی سے غسل کرتے وقت گرنے والا پانی صاف پانی میں گرے توکیا حکم ہے؟ اگرکوئی شخص جنابت کا غسل کرے، یاعورت حیض ونفاس کا اور قطرے پاک پانی میں گریں توپانی ناپاک نہیں ہوگا؛ اس لیے کہ استعمال کیا ہواتھوڈا پانی استعمال نہ کیا ہوا زیادہ پانیکومستعمل نہیں بناتا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۱۷۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)