انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** نماز کا حساب حضرت ابوہریرہؓ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا ہے کہ بے شک قیامت کے روز بندہ کے اعمال میں سے پہلے اس کی نماز کا حساب کیا جائے گا پس اگر نماز ٹھیک نکلی تو کامیاب اور بامراد ہوگا اور اگر نماز خراب نکلی تو نامراد اور نقصان اٹھانے والا ہوگا پس اس کے فرضوں میں کوئی کمی رہے جائے گی تو پروردگار عالم فرمائیں گے کہ دیکھو کیا میرے بندہ کے کچھ نفل بھی ہیں پس (اگر نوافل نکلےتو)جو فرضوں میں کمی ہوگی نوافل کے ذریعے پوری کردی جائے گی پھر (نماز کے بعد)اس کے باقی اعمال کا اسی طرح حساب ہوگا۔ (مشکوۃ)