انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نمازِ عید الاضحیٰ سے پہلے نہ کھانا، یہ حکم کس کے لئے ہے؟ عید الاضحیٰ کے دن مستحب یہ ہے کہ عید نماز تک کھانے پینے سے بچا رہے، یہ حکم صرف قربانی کرنے والوں کے لئے نہیں ہے بلکہ سب کے لئے ہی یہ مستحب ہے کہ روزہ دار کی طرح رہیں اور عید الاضحیٰ کی نماز کے بعد کھائیں پئیں اور اگر اپنے گھر میں قربانی ہورہی ہو تو اپنی قربانی ہونے کے بعد اس میں سے کھائے، بلاعذر نماز سے پہلے کھانا مکروہ ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۶۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)