انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۷)ابن جارود نیشاپوری (۳۰۷ھ) ابن جارود ابومحمدعبداللہ بن علی النیشاپوری مکہ میں مقیم رہے، ذہبی لکھتے ہیں "الحافظ الامام الناقد" (تذکرۃ الحفاظ:۲/۲۸۷) کتاب "المنتہی فی الاحکام" آپ کی تالیف ہے، آپ نے ابوسعید بن الاشبح، علی بن خشرم، یعقوب بن ابراہیم الدورقی، عبدللہ بن ہاشم الطوسی اور زعفرانی سے حدیث سنی، ان سے محمدبن نافع المکی، یحییٰ بن منصور اور طبرانی نے حدیث روایت کی ہے۔