انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عرصۂ دراز تک امامت کے بعد اقرار ِ کفر کا کیا حکم ہے؟ ایک شخص مدّتِ مدید تک امامت کرتا رہا ، اب وہ خود اپنے کفر کا اقرار کرتا ہے اور کہتا ہے وہ حالتِ کفر میں نماز پرھاتا رہا ہے ، اگر اس کے کفر پر سوائے اقرار کے کوئی دلیل نہیں تو اس کو وقتِ اقرار سے مرتد قرار دیا جائے گا، گذشتہ زمانہ میں اس کی اقتداء میں پڑھی ہوئی نمازیں درست ہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۷۸، زکریا بکڈپو، دیوبند)