انوار اسلام |
س کتاب ک |
غسل میت میں ڈھیلے سے استنجا درست ہے؟ پانی سے استنجا کے متعلق زیلعی، بحر، طحطاوی وغیرہ میں طرفین کے نزدیک اس کی تاکید مذکور ہے اور امام ابویوسف رحمۃ اللہ علیہ نے منع فرمایا ہے؛ لیکن اعلیٰ درجہ یہ ہے کہ اوّل ڈھیلے سے صفائی کی جائے؛ پھرپانی سے، جیسا کہ درمختار میں ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۹۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ :۴/۲۲۸، زکریا بکڈپو، دیوبند۔)