انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قرآنِ مجید کی جلد سازی کے لیے وضو كا حكم قرآنِ کریم کے اوراق کوبغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں، قرآن کریم کی جلد سازی کے لیے وضو کا اہتمام کریں؛ اگرمعذور ہے تو مجبوری ہے تاہم اس کو ہلکی اور معمولی بات نہ سمجھا جائے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)