انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۱۶)الحافظ ابوالشیخ بن حبان الانصاری الاصبہانی (۳۶۹ھ) حافظ ابویعلی الموصلی (۳۰۷ھ) کے شاگرد تھے، ذہبی لکھتے ہیں: "کَانَ حَافِظًا ثَبَتًا مُتقنًا" (تذکرہ:۳/۱۵۷) علم بہت وسیع اور حافظہ کے بہت پختہ تھے، نہایت نیک اور باخدا بزرگ تھے، ذہبی لکھتے ہیں: "کَان مَعْ سعۃ علمہ وغرارۃ حفظہ صالحا خیراً قانتاً للہ صدوقاً"۔ (تذکرہ:۳/۱۳۴) ترجمہ: وسعت علم اور کثرت حفظ کے ساتھ بہت نیک صالح، عابد اور راست گوتھے۔