انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا امام کا تکبیر ات زور سے کہنا سنت ہے؟ امام کے لئے تکبیرات کوبلند آواز سے کہنا سنت ہے، اس لئے کہ اس کے ترک سے سجدۂ سہو تو نہیں البتہ ترک سنت کا گناہ ہوگا اور جہر کی حد یہ ہے کہ پوری صفِ اول تک آواز پہنچے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۶۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)