انوار اسلام |
س کتاب ک |
نماز میں اپنے بدن اور کپڑوں سے کھیلنے پر کیا حکم ہے؟ نماز نہایت خشوع وخضوع اور توجہ کے ساتھ پڑھنا چاہئے، بلاضرورت بدن کھجانا، بدن پر ہاتھ پھیرتے رہنا مکروہ تحریمی ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۴۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)