انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اغلب بن ابراہیم ابوعقال ابو عقال کی حکومت سے رعایا عام طور پر خوش رہی فوج بھی اس سے خوش تھی،اگر کسی نے بغاوت وسرکشی کی تو اُس کی سرکوبی کامیابی کے ساتھ کردی گئی دو برس اور سات مہینے حکومت کرنے کے بعد ابو عقال نے ۲۲۶ھ میں ماہ ربیع الاول میں وفات پائی،اس کے بعد اس کا بیٹا ابو العباس محمد بن اغلب بن ابراہیم بن اغلب تخت نشین ہوا۔