انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام کو جس حالت میں پائے شریک ہوجائے! زید ایسی وقت آیا کہ جماعتِ ظہر چل رہی تھی، زید وضو کرکے فارغ ہوا تو امام سجدہ میں تھا تو چاہئے کہ وہ امام کے ساتھ سجدہ ہی میں شریک ہوجائے، یہ صرف سجدہ ہی کی خصوصیت نہیں ہے بلکہ امام حالت میں ہو اسی میں شامل ہوجائے، بلاوجہ تاخیر گناہ ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۷۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)