انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دنیا و آخرت کے امور کی کفایت حضرت ابوداؤد ؓ سے مروی ہے کہ جو صبح یا شام ان دعاؤں کو ۷ مرتبہ پڑھ لے گا اللہ پاک اس کے دنیا اورآخرت کے اہم امور میں کافی یعنی نگہبان ہوجائے گا۔ (ابوداؤد کے مصری نسخہ میں یہ روایت ہے) حَسْبِیَ اللہُ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم (ابوداؤد:۵۸۱،ابن سنی:۶۷،برجال ثقات) ترجمہ: کافی ہے ہمیں اللہ نہیں کوئی معبود سوائے اس کے اس پر بھروسہ کرتا ہوں وہ بزرگ ترین عرش کا مالک ہے۔