انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** قراءۃ قرآن کے وقت ابن عمرؓ سے نقل ہے کہ پانچ وقتوں میں آسمان کے دروازے کھل جاتے ہیں۔ (۱)قرآن کی تلاوت کے وقت الخ (طبرانی اوسط،ک،:۲/۶۲،اتحاف:۳۳) فائدہ: تلاوت سے فراغت کے بعد قبولیت کا وقت ہے۔