انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مغرب کی نماز میں مسبوق قعدۂ اولیٰ چھوڑ دے تو ایسی صورت میں نماز ادا ہوئی یا نہیں؟ ایک شخص نے مغرب کی نماز امام کے ساتھ ایک رکعت پائی، پھر امام کے سلام کے بعد دو رکعتیں پوری کرکے آخر میں قعدۂ کیا ، ایک رکعت کے بعد قعدہ نہیں کیا جیسا کہ عام قاعدہ ہے اور سجدۂ سہو بھی نہیں کیا تو استحساناً نماز ادا ہوجانے کا فتویٰ دیا گیا ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۱۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)