انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نامحرم عورتوں سے ہاتھ ملانے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟ نامحروم عورتوں سے ہاتھ ملانے والا فاسق ہے، اس لئے اس کی امامت مکروہ تحریمی ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۹۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)