انوار اسلام |
س کتاب ک |
مسافتِ سفر سے کم میں قصر ہے یا نہیں؟ مسافتِ سفر سے کم کی نیت سے جو شخص سفر کرے اس کو قصرِ صلوٰۃ جائز نہیں، مکمل نماز پڑھنا واجب ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۸۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۶۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)