انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مرغ کا شرعی حکم مرغ کا گوشت باتفاق ائمۂ اربعہ حلال و طیب ہے ، خود سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفید رنگ کا مرغ پالا ہے اور صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اپنے ساتھ سفر میں مرغ لے جایا کرتے تھے تاکہ نماز کے اوقات جان سکیں ۔ (احکام الحیوان:۱۴۶)