انوار اسلام |
س کتاب ک |
وتر سنت کی نیت سے پڑھے تو کیا حکم ہے؟ تراویح کے بعد جب وتر پڑھنے کھڑے ہوئے تو ایک شخص نے بھول کر سنت کی نیت کرکے وتر پڑھی مگر دعائے قنوت کے وقت اس کو وتر کا خیال آیا تو اس صورت میں وتر ہوگئی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۱۵۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)