انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا وتر کے بعد نفل پڑھنا بدعت ہے؟ وترکے بعد بیٹھ کر دو نفل پڑھنا صحیح احادیث میں موجود ہیں، اس لئے اس کو بدعت کہنا مشکل ہے، البتہ وتر کے بعد اگر نفل پڑھنا چاہے تو ان کو بھی کھڑے ہوکر پڑھنا افضل ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔کتاب الفتاویٰ:۲/۳۵۳،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)