انوار اسلام |
س کتاب ک |
حیض کی حالت میں قرآن وحدیث کی دُعائیں پڑھنا كيسا ہے؟ خاص ایام میں عورتوں کوقرآن کریم کی تلاوت جائز نہیں، قرآن وحدیث کی دُعائیں دُعا کی نیت سے پڑھ سکتی ہیں؛ دیگرذکر، اذکار، درودشریف پڑھنا جائز ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۷۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)