انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** کسی حادثہ کی خبرمعلوم ہو تو اس طرح کہے حضرت ام سلمہ ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب تم کو کوئی مصیبت یاحادثہ پہنچے تو کہو اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ،اَللّٰھُمَّ عِنْدَکَ اَحْتَسِبُ مُصِیْبَتِیْ فَاجِرْنِیْ فِیْھَا وَاَبْدِلْنِیْ بِھَا خَیْراً مِنْھَا (ابن سنی:۵۳۲،ابوداؤد:۴۴۵) ترجمہ:اللہ کے لئے ہم ہیں اور اس کی طرف لوٹنا ہے،اے اللہ آپ کے پاس اپنی مصیبت کا ثواب چاہتا ہوں،اے اللہ ہمیں اس کا ثواب دے اوراس کا بہتر بدل عنایت فرما۔