انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دعاء کس قسم کی عبادت ہے؟ دعاء عبادت بھی ہے اور عبادتوں کا مغز بھی، لہٰذا اُسے عبادت سمجھنا درست ہے، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ دوسری عبادتیں انجام نہ دی جائیں بلکہ جتنی عبادتیں اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے بتلائی ہیں ان سب پر حسب مراتب عمل کرنا چاہئے، انہی میں سے دعاء بھی ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۲۸۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)