انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ثابت قدم مسلمان اس روز آپﷺ کے ہمراہ عباسؓ بن عبدالمطلب، علیؓ ابن ابی طالب، فضل ؓ بن عباس، ابو سفیان ؓ بن الحارث بن عبدالمطلب، ربیعہ ؓ بن حارث بن عبدالمطلب، ابوبکرؓ و عمرؓ اور اُسامہؓ بن زید اپنے چند گھر والوں اور ساتھیوں کے ساتھ ثابت قدم رہے۔