انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مجذوم یا خطرناک مرض والے کے ساتھ کھائے تویہ دعاپڑھے حضرت جابر بن عبداللہؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک مجذوم کو اپنے ساتھ برتن میں شریک طعام کیا اوریہ دعا ء پڑھی۔ بِسْمِ اللہِ ثِقَۃٌ بِاللّٰہِ وَتَوَکَّلاً عَلَیْہِ ترجمہ: اللہ کے نام سے اسی پر اعتماد کرتے ہوئے اوراسی پر بھروسہ کرتے ہوئے۔ (ابن ماجہ:۲۵۳،ترمذی:۲/۴)