انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** فرشتوں کا آمین کہنا حضرت ام سلمہ ؓ فرماتی ہیں کہ مومن کی دعاء پر فرشتے آمین کہتے ہیں۔ (کنز:۲/۵۷،مسند احمد) فائدہ:ان کی آمین سے مومن کی دعاء قبول ہوگی،اس سے مومن کی دعاء کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے،لہذا کوئی شروغیرہ کی دعاء نہ کرے کہ ہلاکت وپریشانی کا باعث ہو۔