انوار اسلام |
س کتاب ک |
حالتِ خطبہ میں پنکھے سے ہوا کرنا درست ہے جوچیز نماز کی حالت میں حرام ہے وہ خطبہ کی حالت میں بھی حرام ہے، جیسا کہ مراقی الفلاح میں ہے، اس لیے ایسے وقت میں بھی پنکھے سے ہوا کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۲۷۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۳۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۰۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)