انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مُناجات بدرگاہِ قاضی الحاجات اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ بعدد کل معلوم لک، اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَوَ الْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، يَاحَيُّ يَاقَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ، اللَّهُمَّ إني أعوذُ بِكَ من ضِيقِ الدُّنيا ، وضِيقِ يَوْمِ القيامَة، قُل اللهُمَّ أَعنِي عَلى ذِكرِكَ وشُكرِكَ وحُسنِ عِبادَتِك۔ اے اللہ! مؤرخ سے اس تصنیف میں جو غلطی سرزد ہوئی ہو تو اُس کے بد نتیجے سے مؤرخ کو اور اس کے مطالعہ کرنے والے کو محفوظ رکھ،الہی تو مؤرخ کی اس محنت کو مثمر ثمراتِ خیر کر اور مؤرخ کےاس عمل کو ضائع ہونے سے بچالے، الہی کمپوزنگ کی غلطیوں سےمضامین کا مرتبہ کم ہوجاتا ہے، تو ہی اس کےکمپوزرس کو نیک توفیق دے اور نقائص واسقام سے اس کو بچا، الہی ابن جریر،ابن اثیر، ابن خلدون، ابوالفدا،ابن سعد، جلال الدین سیوطی،امام بخاری،امام مسلم،امام ترمذی،ابن ہشام اورواقدی کی روحوں پر اپنی رحمتیں نازل کر،کیونکہ تاریخ اسلام زیادہ تر انہیں کی محنتوں کے نتائج کی خوشہ چینی سے مرتب ہوسکی ہے۔ آمین