انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام جب قعدۂ اخیرہ میں بیٹھے تو مسبوق درود و دعاء پڑھے یا نہیں؟ مسبوق امام کے ساتھ قعدۂ اخیرہ میں التحیات (تشہد) اس طرح آہستہ آہستہ پڑھے کہ امام کے سلام کے ساتھ ساتھ اس کا التحیات ختم ہو یا اشھدان لا الٰہ الا اللہ کو بار بار پڑھتا رہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۵۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۸۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۹۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۳/۳۸۱، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۲۹۰،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)