انوار اسلام |
س کتاب ک |
حالتِ سجدہ میں اگر امام کا وضو ٹوٹ جائے تو خلیفہ کیا کرے؟ اگر حالتِ سجدہ میں امام کا وضو ٹوٹ جائے تو خلیفہ مصلّے پر آکر اسی سجدے سے نماز شروع کرے اور امام جس کو سجدہ میں حدث ہوا اپنی پیشانی پر ہاتھ رکھ لے تاکہ خلیفہ سمجھ جائے کہ امام کو حدث سجدہ میں ہوا ہے، اس سجدہ کو پھر کرنا چاہئے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۴۰۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)