انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دوخطبہ کے درمیان بیٹھک مسنون ہے دونوں خطبوں کے درمیان بیٹھنا مسنون ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت سے آج تک یہ طریقہ چلا آرہا ہے، یہ بیٹھک تین آیات کے بقدر ہونا چاہیے اور دوخطبوں کے درمیان نہ بیٹھنا خلافِ سنت اور مکروہ ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۵۹،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ محمودیہ:۸/۲۰۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۳۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)