انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ابو الحسن ہرویؒ (۱)دانائی چار باتوں سے ترقی کرتی ہے : گناہ پر نادم ہونا ، موت کے لئے تیاری کرنا ، کم خوراک کھانا ، اور دنیا سے بے رغبت لوگوں کی صحبت اختیار کرنا ۔