انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حنفی مقتدی شافعی کے پیچھے عید کی نماز کس طرح پڑھے؟ حنفی مقتدی شافعی امام کے پیچھے نماز عید ادا کرے تواسے تکبیرات عید میں شافعی امام کی اقتداء کرنی چاہئے اور شافعی امام اپنے مذہب کے مطابق رکعت اولیٰ میں سات اور رکعت ثانیہ میں پانچ تکبیریں پڑھتا ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۲۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)