انوار اسلام |
س کتاب ک |
سنت مؤکدہ کو بلا عذر ترک کرنا کیسا ہے؟ سنت مؤکدہ کو بلا عذر مستقل طور پر چھوڑدینا سخت گناہ ہے، احادیث میں سنتِ مؤکدہ چھوڑنے پر وعید آئی ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۴۷۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔کتاب الفتاویٰ:۲/۳۳۸،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)