انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** امر بالمعروف کاترک حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا قسم اس کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے تم ضرور نیکیوں کا حکم کرتے رہو اوربرائیوں سے روکتے رہو ورنہ اللہ عنقریب اپنے پاس سے عذاب بھیجے گا تم اللہ پاک سے ضرور دعاء کروگے اورتمہاری دعاء قبول نہ ہوگی۔ (مشکوۃ المصابیح:۴۳۶) فائدہ: اس سے معلوم ہوا کہ اچھائیوں کا حکم اور برائیوں سے روکنا اہم فریضہ ہے اس کا ترک اورغفلت دعاء کے قبول نہ ہونے کا سبب ہے۔