انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت شیخ حیاۃ بن قیس الحرانیؒ (۱)جو شخص پسند کرتا ہے کہ اپنے قلب میں خوفِ الٰہی کو پائے اور احوالِ صدیقین کا وہ مشاہدہ کرے تو اس کو چاہئے کہ حلال کھانا کھائے اور سنت و فرائض کی پابندی کرے ، اس لئے کہ جو شخص بھی وصول اور مشاہدۂ ملکوت سے محروم رہا ہے تو اس کی دو ہی وجہ رہی ہے ایک تو حرام کھانا دوسرے مخلوق کو ایذا دینا ۔ (۲)قلب میں رقت پیدا کرنے کے لئے ذاکرین کی صحبت اختیار کرو اور نورِ قلب حاصل کرنے کے لئے مسلسل سعی کرتے رہو۔