انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ابوالقاسم محمد اس کے بعد ابوالقاسم محمد نے محمد بن زبیری کو بھی اشبیلیہ سے نکال دیا اور خود اشبیلیہ کا حاکم بن بیٹھا،قاسم بن حمود قرمونہ کی طرف چلاگیا تھا،وہاں محمد بن عبداللہ برزالی نے ۴۰۴ھ سے اپنی خود مختار حکومت قائم کررکھی تھی چند روز وہاں رہ کر قاسم بن حمود قلعہ سریش کی طرف چلاآیا تھا اورمحمد بن عبداللہ قرمونہ میں بدستور فرماں روارہا۔