انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** قسم کا کفارہ warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. قسم کا کفارہ ایک دن میں دس مسکینوں کو کھانا کھلانا، یا کپڑے پہنانا ياغلام آزاد کرنا ہے اگر یہ نہ ہوسکے تو تین دن روزہ رکھنا ہے۔ حوالہ فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ أَوْ كِسْوَتُهُمْ أَوْ تَحْرِيرُ رَقَبَةٍ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ ذَلِكَ كَفَّارَةُ أَيْمَانِكُمْ إِذَا حَلَفْتُمْ (المائدة: ۸۹) بند نوٹ: قسم كےكفاره كی تفصيل یمین (قسم کھانے) کے بیان ميں ديكھ لی جائے۔