انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۷)معرفۃ السنن والآثار للبیہقی (۴۵۸ھ) دوجلدوں میں مصر سے شائع ہوئی ہے، اپنے طرز کی نادرکتاب ہے، امام بیہقی نے اس میں کہیں کہیں امامِ طحاوی کے طرز پر چلنے کی کوشش کی ہے؛ لیکن اس میں وہ کامیاب نہیں ہوسکے، ویسے یہ ایک بلند پایہ کتاب ہے، امام بیہقیؒ کی شعب الایمان جس سے صاحب مشکوٰۃ نے روایات لی ہیں، اس کے علاوہ ہے۔