انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایک شخص نے جنابت کا تیمم کیا اور ایک نے حدث کا تو ان میں سےکس کی امامت افضل ہے؟ دونوں برابر معلوم ہوتے ہیں، جس سے چاہے امامت کرواسکتے ہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۷۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)