انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت محمد بن سیرینؒ (۱)اگر غصہ کی حالت میں تم اپنے بھائی کی برائی بیان کرتے ہو اور نیکیوں کو چھپاتے ہو تو اس کے اوپر صریح ظلم کرتے ہو ۔ (۲)خواب کے بارے میں سوال کرنے والے سے فرماتے کہ بیداری میں خدا سے ڈرتے رہوگے تو جو کچھ خواب میں دیکھوگے تمہارے لئے مضر نہ ہوگا ۔