انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ملک کی تقسیم اور صوبے ان کے زمانہ میں دولت اسلامیہ مختلف صوبوں میں تقسیم تھی،جن پر علیحدہ علیحدہ گورنر ہوتے تھے اور بعض بڑے بڑے صوبہ مثلاً خراسان اورافریقہ متعدد چھوٹے صوبوں پر تقسیم تھے،خراسان کے ماتحت کچھ حصہ ترکستان کا اورکابل اور سندھ تک کا علاقہ تھا، اسی طرح افریقہ میں تو نس مراکش اور الجزائر وغیرہ سب داخل تھے، ان پر ایک گور نر جنرل ہوتا تھا جواپنی جانب سے ان ملکوں کے مختلف حصوں پر علیحدہ علیحدہ گورنر مقرر کرتا تھا۔