انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جس کے ساتھ دعاء رد نہیں ہوتی ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ سے معلوم کیا کہ ایسی دعاء بھی ہے جورد نہیں کی جاتی؟ آپ نے فرمایا ہاں، اس طرح کہو،اَسْئَلُکَ بِاسْمِکَ الْاَعْلیٰ الْاَعَزُّ الْاَجَلُّ الْاَکْرَمُ۔ (مجمع الزوائد:۱۰/۱۵۶) حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا اسم اعظم جس کے ساتھ دعاء کی جاتی ہے قبول ہوتی ہے،آل عمران کی یہ آیت قُلِ اللّٰھُمَّ مَالِکَ الْمُلْکِ تا شَیْ ءٌ قَدِیْر (مجمع الزوائد:۱۰/۱۵۹)