انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** غروب شمس کے وقت حضرت ام سلمہؓ فرماتی ہیں کہ مجھے حضور پاک ﷺ نے تعلیم دی ہے کہ میں مغرب کی اذان کے وقت یہ دعاء پڑھوں۔ اللَّهُمَّ إِنَّ هَذَا إِقْبَالُ لَيْلِکَ وَإِدْبَارُ نَهَارِکَ وَأَصْوَاتُ دُعَاتِکَ فَاغْفِرْ لِي (ابوداؤد:۷۹،الدعا:۲/۱۰۰۱) ترجمہ: اے اللہ یہ رات کے آنے کا وقت اوردن کے رخصت ہونے کا وقت اور تیرے داعی کی آواز ہے بس ہمیں بخش دے۔