انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
طاعون کے وقت قنوتِ نازلہ کا فجر میں پڑھنا کیسا ہے؟ کسی حادثہ کے وقت صبح کی نماز میں رکوع سے اٹھ کر امام کو دعائے قنوتِ نازلہ پڑھنا درست ہے، سوائے صبح کے اور نمازوں میں حنفیہ کا مذہب نہیں ہے، اس لئے طاعون کے وقت بھی دعائے قنوتِ نازلہ صبح کی نماز میں رکوع کے بعد پڑھنادرست ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۱۹۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)