انوار اسلام |
س کتاب ک |
ٹیپ ریکارڈ سے دی ہوئی اذان کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟ ٹیپ ریکارڈ سے اذان دی جائے گی تو وہ اذان معتبر نہیں ہوگی؛ پھرسے اذان دینا ضروری ہے؛ اگرصحیح طریقہ سے دوبارہ اذان نہ دی گئی تو وہ نماز بغیر اذان کے پڑھی ہوئی شمار ہوگی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۹۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)